: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،16ستمبر (یو این آئی) سینیئر بی جے پی لیڈرا ور سابق مرکزی وزیر مختار عبّاس نقوی نے آج یہاں کہا کہ بیرونی حملہ آوروں کے ’کریمنل، کمیونل ظالمانہ جرائم‘کے
’ گُناہوں کی گٹھری‘ کو ہندوستانی مُسلمانوں کے’سر کا بوجھ‘ نہیں بنانا چاہیئے انہوں نے آج اترپردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے تین روزہ تربیتی پروگرام کے اِختتام کے موقع پر۔