: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن قائم کرنے کی اپیل کی ہے مسٹر برلا نے بدھ کو
کہا کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے اور ہندوستان اس چیلنج سے نمٹنے میں سب سے آگے ہے جس کا تصور وزیر اعظم نریندر مودی نے ماحول دوست طرز زندگی کے مشن "لائف" کے ساتھ کیا ہے۔