the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 6 جولائی (ذرائع) ریاستی حکومت نے جمعرات کو بالا نگر فلائی اوور کا نام ڈاکٹر بابو جگ جیون رام فلائی اوور رکھنے کے احکامات جاری کیے۔
محکمہ میونسپل ایڈمنسٹریشن اور اربن ڈیولپمنٹ کے ذریعہ جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر بابو جگجیون



رام نے فریڈم فائٹر، نائب وزیر اعظم ہند اور ایک شاندار پارلیمنٹرین کے طور پر خدمت انجام دی ہے۔
حکومت نے سابق نائب وزیر اعظم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے، 6 جولائی 2023 کو ان کی برسی کے موقع پر بالا نگر فلائی اوور کا نام ڈاکٹر بابو جگجیون رام فلائی اوور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.