the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 فروری ( یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ نے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر ایئر فورس کے جوانوں کو سیلیوٹ پیش کیا۔

جمعہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام



میں مسٹر سنگھ نے کہا ’’بالاکوٹ فضائی حملے کی برسی کے موقع پر میں فضائیہ کے بہادروں جوانوں کی غیر معمولی ہمت اور لگن کو سلام پیش کرتا ہوں۔
بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کی کامیابی نے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرنے کی ہندوستان نے مضبوط عزائم کا مظاہرہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.