the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 مارچ (ایجنسی) اڈیشہ میں نبرنگپور لوک سبھا سیٹ سے بیجو جنتا دل ممبر پارلیمنٹ بلبھدر ماجھی سنیچر کو مرکزی وزیر دھرمندر پردھان اور جوایل اورناں کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔ اس دوران یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقد پروگرام میں پارٹی کے اڈیشہ کے انچارج ارون سنگھ اور قومی نائب صدر بیجینت پانڈا بھی موجود تھے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر ماجھی نے بی جے ڈی سے جمعرات کو استعفی دے دیا تھا اور مانا جارہا ہے کہ وہ اسی لوک سبھا علاقے سے بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑسکتے ہیں۔ دونوں مرکزی وزراء نے مسٹر ماجھی کے پارٹی میں شامل ہونے پر کہا کہ ان کے بی جے پی کا دامن تھامنے سے پارٹی کو لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں کافی مدد ملے گی۔ اس درمیان بی جے ڈی ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے سربراہ نوین پٹنائک اس لوک سبھا حلقہ سے سابق وزیر مملکت رمیش ماجھی کو مقابلے میں اتارسکتے ہیں۔یہ بھی رپورٹ ہے کہ کانگریس یہاں سے پردیپ کمار ماجھی کو امیدوار بناسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.