: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو 2002 کے گودھرا ٹرین جلانے کے معاملے میں عمر قید کی سزا پانے والے آٹھ قصورواروں کی ضمانت کی درخواستوں کو منظور کر
لیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا نے عرضی کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ وہ (درخواست گزار) تقریباً 17-18 سال سے جیل میں ہیں اور ان کی اپیل پر سماعت میں وقت لگے گا۔