: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی)مولانا علی حسین 'عاصم بہاری بہار میں ایک غریب پسماندہ بنکر گھرانے میں پیدا ہوئے ابتداء میں انہوں نے کلکتہ میں اوشا تنظیم میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا ملازمت کے دوران انہوں نے مطالعہ اور
پڑھنے میں دلچسپی ظاہر کی وہ کئی طرح کی تحریکوں میں سرگرم رہے حکومتی پابندیوں کے باعث انہوں نے نوکری چھوڑ کر روزی روٹی کے لیے بیڑی بنانا شروع کر دی انہوں نے اپنے بیڑی ورکر ساتھیوں کی ایک ٹیم تیار کی جو قوم اور سماج سے جڑے مسائل پر گفتگو کرے۔