the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 02 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے معاملے میں فیصلہ کرنے والے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کے سبکدوش اسپیشل جج سریندر کمار یادو کو دی گئی سکیورٹی بڑھانے سے انکار کر دیا عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد انہدام کے معاملے میں بی جے پی رہنماؤں سمیت تمام ملزموں کو بری کرنے کا فیصلہ کرنے والے



سابق جج کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ اس نے 30 ستمبر کے خط پر سنجیدگی سے غور و خوض کیا ہے اور اسے لگتا ہے کہ سابق جج کی سکیورٹی بڑھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
مسٹر یادو نے سبکدوشی کے بعد مسلسل سکیورٹی مہیا کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔ مقدمے کے جلد تصفیہ کی خاطر سپریم کورٹ 2017 سے اس کی نگرانی کر رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.