the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،16 ڈسمبر(ذرائع) نوئیڈا سے دہلی آنے والی سڑک سنگھو بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرہے کسانوں میں سے کرنال کے ایک کسان کی خودکشی کرنے کی خبر ملی ہے- سنگھو بارڈر پر خودکشی کرنے والے کسان نے خودکش نوٹ بھی چھوڑا ہے- ملی معلومات کے مطابق کرنال سے آئے سنت بابا سنگھ نے خؤد کو گولی مار



کر خودکشی کی ہے- خودکش نوٹ میں چل رہے کسان احتجاج کے لیے حکومت کے رویہ کو لیکر بات کہی ہے-
65 سالہ سنت بابا رام سنگھ نانکسر، سنگھاڑہ کی جگہ پر ایک گرودوارے کے سربراہ تھے- انہوں نے خودکش نوٹ میں کسانوں کے نئے زرعی قوانین کو لیکر چل رہے جدوجہد کے اوپر اظہار تشویش ظاہر کی اور حکومت کے رویہ سے مایوس تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.