the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8فروری(ایجنسی) عام بجٹ میں آندھرا پردیش کو نظر انداز کرنے پر تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے بدھ (7 فروری) کو مرکزی حکومت کو انتباہ بھرے لہجے میں کہا کہ اگر ریاست کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے جاتے تو ان کی پارٹی کا اتحاد میں رہنے کا کوئی مطلب نہیں ہے. ٹی ڈی پی کے جے دیو نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اگر آندھرا پردیش کے عوام سے وعدے



پورے نہیں کئے جاتے تو ان کی پارٹی کا بی جے پی زیر قیادت حکومت اور اتحاد میں رہنے کا کیا جواز ہے.

جے دیو نے اس دوران آندھراپردیش کو ملے بجٹ کا مقابلہ فلم بہوبلی کے باکس آفس کلکشن سے کیا، انہوں نے لوک سبھا میں کہا عام بجٹ میں آندھرا کو ملا بلاک بسٹر تلگو فلم بہوبلی کے باکس آفس کلکشن سے بھی کم ہے، فلم نے ہندوستان اور غیر ملکی بازار میں 1700 کڑوڑ روپئے کمائے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.