the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گھانا/16اپریل(ایجنسی) ہندوستان میں لاوڈ اسپیکر پر اذان دئیے جانے سے متعلق کچھ مہینوں پہلے معروف گلوکار سونو نگم کے ٹویٹ سے زبردست تنازع پیدا ہو گیا تھا۔ سونو نگم کی حمایت اور مخالفت میں سوشل میڈیا سمیت متعدد پلیٹ فارموں پر بیان بازیوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ سونو نگم نے ساتھ ہی ساتھ گرودوارہ اور مندروں میں بھی لاوڈاسپیکر کے استعمال پر سوالات کھڑے کئے تھے۔ ان کے اس اعتراض کے بعد ان کی چوطرفہ تنقید شروع ہو گئی تھی۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہی نہیں، الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنئو بینچ نے بھی مذہبی مقامات پر بغیر اجازت لگے لاوڈ اسپیکروں کو اتارنے کا حکم دیا تھا۔ بینچ نے صوتی آلودگی کو روکنے کے لئے یہ حکم نامہ جاری کیا تھا۔ تاہم، اب افریقی ملک گھانا کے حکام نے بھی اشارہ دیا ہے کہ وہ جلد ہی اس حوالہ سے ایک نیا قانون نافذ کرنے جا رہے ہیں۔ گھانا کی حکومت کا کہنا ہے کہ مسلمان اذان کے لئے لاوڈ اسپیکر کا استعمال کرنا بند کر دیں اور اس کی جگہ وہ واٹس ایپ کا استعمال کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.