the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو:05جولائی(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری اور اترپردیش انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے اعظم گڑھ کے روناپار علاقے میں پولیس پر حملے کے ملزم مقامی افراد پر پولیس کاروائی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے دلت مخالف ذہنیت کا مظہرقرار دیا ہے محترمہ واڈرا نے پیر کو ٹوئٹ کیا"اعظم گڑھ روناپور کے پلیا گاؤں میں یوپی پولیس کے ذریعہ دلت کنبوں پر حملہ کرنے کی خبر آرہی ہے۔ وہاں کئی مکانوں کو توڑا گیا،سینکڑوں پر مقدمہ درج کیا۔یہ حکومت



کی دلت مخالف ذہنت کا مظہر ہے۔ فوراخاطیوں کے اوپر لاپرواہی ہو اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ منگل کو علاقے کے پلیا گاؤں ڈاکٹر کے ساتھ مارپیٹ کے واقعہ کی جانچ کرنے گئے پولیس اہلکار پر مقامی افراد نے حملہ کردیا تھا جس میں دو سپاہی زخمی ہوگئے تھے۔اس سلسلے میں متاثرڈاکٹر اور پولیس کی جانب سے دو الگ الگ معاملے درج کئے گئے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں 24نامزدد کے ساتھ 115نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.