the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو الہ آباد ہائی کورٹ سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کو دی گئی ضمانت کی شرائط میں سے ایک پر روک لگا کر عرضی گزار کو راحت دی۔
جسٹس ڈی وائی جسٹس چندر چوڑ اور بیلا ایم



ترویدی کی تعطیلاتی بنچ نے اعظم خان کی عرضی منظور کرلی۔

سابق ایم پی خان نےہائی کورٹ کے ذریعہ لگائی گئی ضمانت کی شرط کے طورپر مولانا علی جوہر یونیورسٹی کی متنازعہ اراضی کے ایک حصے کو 30 جون 2022 تک رام پور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوقبضے میں لینے کی ہدایت دی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.