the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریاگ راج:26نومبر(یواین آئی) سماجو ادی پارٹی کے قدآور رہنما رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان ان کی بیوی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کی ضمانت کی عرضی پر آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ان کی عرضی خارج کردی اعظم خان کی جانب سے داخل ضمانت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سنیتا کماری نے گذشتہ 19نومبر کو دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا



تھا۔ انہوں نے آج اعظم خان مع بیوی و بیٹے کے ضمانت کی عرضی پر اپنا فیصلہ صادر کرتے ہوئے ضمانت کی عرضی خارج کردی۔
ایس پی رکن پارلیمان و سابق کابینی وزیر رامپور میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے، وقف املاک کو غیر قانونی طریقے سے وقف املاک کو جوہر یونیورسٹی میں شامل کرنے اور بیٹے کے فرضی تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ بنوانے کے الزام میں بیوی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کے ساتھ سیتا پور جیل میں قید ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.