: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے 12 مارچ 2021 کو ہندوستان کے 75 ویں یوم آزادی سے 75 ہفتے قبل ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کا افتتاح
کیا تھا، جو 15 اگست 2023 تک جاری رہے گا جیسا کہ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ مہوتسو ایک ’جن-اتسو‘ یعنی عوامی جشن ہوگا،جس میں پورے ملک کے عوام حصہ لیں گے۔