کلبرگی، 22 اپریل (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے جمعہ کو کہا کہ پولیس اسٹیشن کی سطح پر امن میٹنگ کے ذریعہ اذان تنازعہ
کو حل کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
مسٹر بومئی نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ'عمل جاری ہے۔
تمام کو قانون پر عمل کرنا چاہیے۔