: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے بیماریوں کی روک تھام اور صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ملک بھر میں آیوشمان میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر
منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ آیوشمان بھا، مہم کے تحت ملک بھر کے ایک لاکھ 17 ہزار صحت اور تندرستی مراکز پر آیوشمان میلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان میلوں میں غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کی جانچ کی جائے گی اور ان کی بیماریوں کا علاج کیا جائے گا۔