: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے 'پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم-اے بی ایچ آئی ایم ) کو نافذ کرنے کے لیے مرکزی حکومت کے
ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دہلی حکومت کے دستخط کرنے کے حکم پر آج روک لگادی جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے دہلی حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر روک لگانے سے متعلق یہ حکم دیا۔