نئی دہلی، 27 ستمبر(ایجنسی) سپریم کورت نے اجودھیا تنازعہ سے متعلق اس نقطے کے لئے بڑی بنچ کو بھیجنے سے آج انکار کردیا کہ اسلام میں نماز پڑھنے کے لئے مسجد ضروری ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے 2:1 کی اکثریت سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسماعیل فاروقی ماملے میں اس عدالت کا 1994 کا فیصلہ تحویل اراضی سے متعلق اور خصوصی پس منظر میں تھا۔ اجودھیا زمینی تنازعہ کی سماعت میں اس نقطہ کو شامل نہیں کیا جاسکتا۔