حیدرآباد،6 مارچ (یو این آئی) زرعی قوانین کے سلسلہ میں ملک گیر بیداری پیداکرنے کے لئے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان حیدرآباد پہنچے۔
کسانوں کے یہ دونوں
بیٹے اس قانون کے خلاف مختلف ریاستوں میں بیداری پیداکرنے کے بعد اپنی اسکارپیو گاڑی میں تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچے۔
اس گاڑی پر بیداری مہم انگریزی میں لکھاگیا ہے۔