: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ/نئی دہلی 20 جنوری (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اجلاسوں کی تعداد میں کمی اور مقننہ کے وقار اور احترام میں کمی کے رجحان پر تشویش اور رنج و غم کا اظہار کیا یہ بتاتے ہوئے کہ مقننہ بحث و مباحثہ کا
مرکز ہے اور قانون سازوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ لوگوں کی امیدوں اور امنگوں کو پورا کریں گے، لوک سبھا اسپیکر نے خبردار کیا کہ مقننہ اپنی نشستوں کی تعداد میں کمی کے ساتھ اپنے آئینی مینڈیٹ کو پورا کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔