the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 25مارچ (یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج ممتا بنرجی پر آٹو موبائل انڈسٹری کو پیچھے ڈھکیل دی اس کی وجہ سے مواقع نہیں پیدا ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ اگربنگال کے عوام بدعنوانی اور گھوٹالے سے پاک حکومت چاہیے تو انہیں نااہل ترنمول کانگریس کو ووٹ دینے کے بجائے بی جے پی کو ووٹ دینا چاہیے۔
پرولیا ضلع میں کرمی آبادی والے علاقے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ جنگل محل میں مرکزی حکومت ایمس اسپتال کی تعمیر کرے گی ۔کرمیوں کےلئے ہر خاندان ملازمت دی جائے گی اور ان تعلیم دی جائے گی۔
امیت شاہ نے کہا کہ ممتا بنرجی کی غلط



پالیسی کی وجہ سے آٹو موبائل انڈسٹری ختم ہوگیا ۔اس کی وجہ سے روزگار کے مواقع لوگوں سے چھین لیا گیا ۔ انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اسکیمیں چاہتے ہیں تو آپ مودی جی کو ووٹ دیں اور اگر آپ گھوٹالوں کو ترجیح دیتے ہیں تو نااہل ٹی ایم سی کو ووٹ دیں۔ فیصلہ آپ کا ہے۔
امیت شاہ نے کہاکہ بنگا ل میں ترنمو ل کانگریس نے بدعنوانی کو کلچر میں تبدیل کردیا ہے ۔بی جے پی ہی اسی کلچر کو ختم کردے گی ۔انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس نے آدی واسی اور کرمیوں کو نظرانداز کیا ہے ۔امیت شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت قبائلیوں کو ان کے فصل کا مکمل حق دے گی۔ایم ایس پی فراہم کرے گی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.