حیدرآباد، 20/ جنوری(یواین آئی)حیدرآبادمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف تلنگانہ آٹو ڈرائیورس ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج
کیاگیا۔
حمایت نگر کے وائی جنکشن کے قریب احتجاج کے دوران مرکزی حکومت کے پتلہ کو نذرآتش کیاگیا۔
ان احتجاجیوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔