روسی لڑکی کے ساتھ آسٹریلیائی فریڈم پارٹی کے رہنما کے لیک ہوئے ویڈیو کے بعد شروع ہوا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے-
اس سکینڈل کی وجہ سے آسٹریلیا کی موجودہ حکومت گرگئی ہے، آسٹریلیائی چانسلر Sebastian Kurz کی الوداعی ہوگئی ہے، ایم پی کے خصوی اجلاس میں بلائے گئے عدم اعتماد میں Kurz حمایت حاصل نہیں کرپائے-
انکے سابق حمایتی فریڈم پارٹی
اور حزب اختلاف پارٹی سوشل ڈیموکریٹکس نے عدم اعتماد کی حمایت کی تھی-
آسٹریلیائی صدر Alexander Van der Bellen نے موجودہ وائس چانسلر کو Interim leader رہنما مقرر کیا ہے-
دراصل پورا تنازعہ تب شروع ہوا جب جرمن میڈیا میں ایک ویڈیو جاری ہوا تھا، یہ ویڈیو گپ چپ طریقے سے 2017 میں اسپین کے دیپ ڈیسبا میں ریکارڈ کیا گیا تھا، یہ 2017 میں ملک کے اندر ہوئے انتخابات سے پہلے کا ویڈیو ہے-