the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آسٹریلیا/23فروری(ایجنسی) آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم Barnaby Joyce بارنابی جوائس نے آج 23 فروری کو اپنے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت نیشنل پارٹی کی قیادت کو بھی خیرباد کہہ دیا ہے۔



نیشنل پارٹی آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کی قدامت پسند مخلوط حکومت میں جونیئر پارٹنر کے طور پر شامل ہے۔ نائب وزیراعظم اپنی پارلیمانی رکنبت سے مستعفی نہیں ہو رہے۔ اس طرح وزیراعظم ٹرن بُل کی حکومت کو پارلیمنٹ میں ایک نشست کی برتری حاصل رہے گی۔ جوائس کو اپنی خاتون میڈیا سیکرٹری کے ساتھ تعلقات کے الزام کا سامنا ہے۔ مستعفی ہونے والے نائب وزیراعظم گزشتہ برس دوہری شہریت کے الزام کا بھی سامنا کر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.