سڈنی، 16 فروری (رائٹر) آسٹریلیا کی مخلوط حکومت میں نائب وزیر اعظم بارنابی جوائس اپنے عملے کے رکن کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات کا راز افشا ہونے اور اس پر تنقید کئے جانے کے بعد اپوزیشن کے ان استعفی دینے کے مطالبہ کو مسترد کر دیا۔
اس
’نااہلی‘ کے اجاگر ہونے اور ان کےاس رویے کی وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے مذمت کی ہے۔
اس واقعہ سے ناراض آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے اپنی کابینہ کے وزرا پر عملہ کے ارکان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔