بنگلورو، 17 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے بدھ کو کہا کہ آسٹریلیا بنگلور میں ایک نیا قونصل جنرل قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ ہندوستان میں اپنی سفارتی موجودگی کو پانچ عہدوں تک بڑھایا جا
سکے۔
مسٹر موریسن نے کہا کہ مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ آسٹریلیا بھی بنگلورو میں ایک نیا قونصل جنرل قائم کرنے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بنگلور دنیا کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ٹیکنالوجی کا مرکز ہے۔