the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
آسٹریلیا/7ڈسمبر(ایجنسی) آسٹریلیا میں ہم جنس پرست مردوں اور خواتین کے جوڑے شاید اگلے برس جنوری سے قانونی طور پر شادی کر سکیں گے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ آج جمعرات کو آسٹریلوی پارلیمان کے ایوانِ



زیریں نے طویل بحث و مباحثے کے بعد اس قراردار کو منظور کر لیا۔ ڈیڑھ سو ارکان میں سے صرف چھ نے اس قرارداد کی مخالفت کی۔ سینیٹ پہلے ہی ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے کے قانون کو منظور کر چکی ہے۔ اس طرح اب بیس سے زائد مغربی ممالک میں ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.