the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 8 فروری (رائٹر) آسٹریلیا نے گھریلو معاملات میں چین کی مداخلت کو روکنے کے لئے مجوزہ قانون میں صحافیوں کے مفادات کی خاطر ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم



ٹرنبل نے گزشتہ سال دسمبر میں کہا تھا کہ چین غلط طریقے سے ہمارے معاملے میں مداخلت کر رہا ہے۔
اس سے نمٹنے کیلئے حکومت امریکی وزیر ایجنٹ رجسٹریشن قانون کی طرز پر نیا قانون بنائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.