ممبئی کو شیواجی مہاراج نگر اور مالیگاوں کو مولانا آزاد نگر نام دینے کا امتیاز جلیل نے مطالبہ کیا ممبئی 6 مارچ (یو این آئی ) حکمران شیو سینا کے رکن اسمبلی سنجے شرشت نے آج مطالبہ کیا ہے کہ چھترپتی سمبھا جی نگر میں واقع مغل بادشاہ اور نگزیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا جائے۔
شہر کے ایم ایل اے شرشت کی یہ نرالی کمال آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کی
طرف سے ہفتہ کو چھتر پی سمبھا جی نگر کے نام کی تبدیلی اور پرانے اور نگ آباد میں واپس جانے کے خلاف شروع کی گئی غیر معینہ مدت تک کے احتجاج کے جواب میں آئی ہے۔
اگر انہیں اور نگ زیب سے اتنی ہی محبت ہے تو اس کی قبر کو حیدرآباد منتقل کر دیں ۔ انہیں وہاں یاد گار بنانے دیں یا جو چاہیں کریں، کوئی بھی پریشان نہیں ہو گا، لیکن اس تحریک کو بند کر" دیں، "شیر شت نے اعلان کیا جو شندے گروپ میں شامل ہیں۔