حیدر آباد 22 جون (یو این آئی) کوئلہ کی کانوں کے ہراج پر تلنگانہ حکومت کے موقف کے دفاع میں وزیر اعلی اے ریونت ریڈی کے بیان پر بی آرایس کے کارگذار صدر کے ٹی را ماراؤ نے کہا ہے کہ تلنگانہ
کے عوام دونوں قومی پارٹیوں کا نگریس اور بی جے پی کو سبق سکھائیں گے۔
انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سنگارینی کوئلہ کی کانوں کی نجی کاری کے لیے بی جے پی کے ساتھ تعاون کا الزام لگایا۔