the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)شہر حیدرآبادکے نواحی علاقہ خانم میٹ کی سرکاری اراضیات کو بذریعہ ہراج فروخت کرنے تلنگانہ کی چندرشیکھرراو حکومت کے قدم کو دھکہ پہنچا ہے کیونکہ ریاستی ہائی کورٹ نے تین ایکڑ



پر پھیلے شمشان گھاٹ کی اراضیات کو فروخت کرنے پر روک لگادی ہے۔
حکومت نے قبل ازیں خانم میٹ کی گولڈن مائل کی قیمتی 15ایکر اراضی کا ہراج کیا تھا۔
اس 15ایکڑ اراضی پر تین ایکڑ پرپھیلا شمشان گھاٹ بھی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.