the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے منگل کو کہا کہ 2024 تک ملک میں سڑک حادثات کو 50 فیصد تک کم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور تمام حکام کو اس سمت میں عزم کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے سیوا لائیو فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر وزارت کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹڑ گڈکری نے کہا کہ سڑک کی حفاظت کا مسئلہ بہت سنگین ہے۔



سڑک حادثات کی وجہ سے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بھی جان کی بازی ہار رہی ہے اور اس سے ملک کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے، اس لیے سب کو حساس ہو کر اسے روکنے کی کوشش کرنی ہوگی اور روڈ سیفٹی کو خصوصی اہمیت دینا ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ سڑک حادثات کے شکار مقامات یعنی بلیک سپاٹ کی نشاندہی کا کام فوری طور پر کیا جائے اور اس سلسلے میں فوری اور طویل مدتی حل کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.