the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 15 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ میں بی سی طبقہ کی زمرہ بندی اور ادارہ جات مقامی میں بی سی طبقہ کے لئے 42 فیصد ریزرویشن کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی سی جنا سبھا کی جانب سے ریاستی سکریٹریٹ کا محاصرہ



کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔ پولیس نے بی سی جنا سبھا کے لیڈر راجہ رام یادو اور دیگر احتجاجیوں کو حراست
میں لے کر مختلف پولیس اسٹیشنس کو منتقل کر دیا۔ راجہ رام یادو نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بی سی ذات کی زمرہ بندی کی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.