the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دمشق۔ مشرقی غوطہ میں شامی فورسیز کے حملے جاری ہیں۔ حملوں میں مزید 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے ساتھ  مرنے والوں کی تعداد 850 تک جا پہنچی ہے۔غوطہ کا50 فیصد سے زائد حصہ باغیوں سے آزاد کرایا جا چکا ہے۔ حکومت کے حامی ملیشیا کے مزید ارکان علاقے میں پہنچ گئےہیں۔ شام میں30 دن کی جنگ بندی کی ناکامی پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ میں اجلاس ہوا۔

اجلاس کے بعد کونسل کے صدر ہالینڈ کے سفیر کیرل وین اوسٹیروم نے بتایا کہ شام میں لڑائی کے خاتمے پر



تبادلہ خیال کیا گیا۔ کونسل نے جنگ بندی کی قرارداد پر عمل کا مطالبہ کیا ہے۔

شام کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی مستورا نے بھی اجلاس کو بریف کیا۔ انہوں نے تشدد کے خاتمے اور باغیوں کے انخلا کے لیے روس سے معاہدہ کرانے کی پیش کش کی۔

کونسل ارکان نے اس تجویز کی حمایت کی۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ کچھ باغی محفوظ راستے کی پیش کش قبول کرنےکو تیار ہیں۔ تاہم باغیوں نے اس کی تردید کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.