سڈنی، 14 دسمبر(ایجنسی) آسٹریلیا کے مشرقی ریاست وکٹوریا میں اچانک آئے سیلاب میں پھنسے 100 سے زیادہ لوگوں کو بچا لیا گیا ہے جس میں سے کم از کم 17 لوگوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکالا گیا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">آسٹریلیا کےمحکمہ موسمیات نے جمعہ کو اگلے دو تین دنوں میں مزیدبارش ہونے کی پیشین گوئی کی ہے ۔ جمعرات کو مشرقی ریاست وکٹوریا میں تیز بارش کی وجہ سے آئے سیلاب میں پھنسے 100 سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا جس میں سے کم سے کم 19 لوگوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکالا گیا۔