the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے آج وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو خط لکھ کر خواتین کو 2500 روپے دینے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔
محترمہ آتشی نے محترمہ گپتا کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ میں آپ کو دہلی کی لاکھوں ماؤں اور بہنوں کی طرف سے یہ خط لکھ رہی ہوں اور آپ کو یاد دلانا چاہتی ہوں کہ 31 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی نے دوار کا میں منعقدہ ایک ریلی میں دہلی کی ماؤں اور بہنوں سے وعدہ کیا دوار کا میں



منعقدہ ایک ریلی میں دہلی کی ماؤں اور بہنوں سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی میں حکومت بننے پر کابینہ کی پہلی ہی میٹنگ میں خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے کی اسکیم کو منظوری دی جائے گی اور یوم خواتین پر خواتین کے کھاتوں میں پیسے آنا شروع ہو جائیں گے ۔ انہوں نے تمام خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے موبائل نمبر ز کو اپنے بینک کھاتوں سے جوڑ لیں تا کہ جب ان کے کھاتوں میں رقم آئے تو وہ اپنے فون پر اس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.