: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ آتشی نے خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے کے معاملے پر اپنے اراکین اسمبلی کے ساتھ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی محترمہ آتشی نے وزیر اعلیٰ سے
ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے خواتین کو ماہانہ 2500 روپے دینے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ کابینہ کے پہلے اجلاس میں خواتین کو رقم دینے کا وعدہ توڑ دیا گیا، ہمیں امید ہے کہ 8 مارچ کو خواتین کے کھاتوں میں پہلی قسط جمع ہو جائے گی۔