: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر پانی کے معاملہ پر سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ یا تو اپنی
آئینی ذمہ داری پوری کریں یا اپنے عہدہ چھوڑ دیں محترمہ آتشی نے آج لیفٹیننٹ گورنر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ یہ خط 28 جنوری کو آپ کے دفتر سے موصول ہونے والے خط کے جواب میں ہے۔