: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور، 21 جون (یو این آئی) لاہور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے
ہیں جیو نیوز کے مطابق اے ٹی ایس نے منگل کو سابق وزیراعظم خان اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے پی ٹی آئی رہنماؤں میں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال اور دیگر شامل ہیں۔