the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جمعہ کے روز ایک مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکارسمیت زائداز 52 افراد ہلاک اور تقریباً 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلات ہیں. 

حکام نے کہا یہ خودکش دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ عید میلاد النبی صلی الله علیہ وسلم کے موقع پرجلوس کے لیے جمع تھے۔ یہ واقعہ مستونگ ضلع میں واقع مدینہ مسجد کے قریب پیش آیا۔

ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) عبدالرزاق شاہی نے کی، جب



کہ سٹی اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) محمد جاوید لہری نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

اس سے قبل شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو سعید میروانی نے  بتایا تھا کہ 34 افراد ہلاک جبکہ 130 سے زائد زخمی ہیں۔

وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ دھماکے میں شدید زخمی ہونے والوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے اوراس ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

اچکزئی نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر شدید زخمیوں کی فوری کراچی منتقلی کے انتظامات کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.