the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

بیجنگ: جنوبی چین میں چہارشنبہ کو علی الصبح ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے، مقامی حکام نے بتایا کہ اس علاقے میں حالیہ وقت میں شدید بارش ہوی جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔

گوانگ ڈونگ



صوبے کے میزہو شہر میں حکام کے ایک بیان کے مطابق، ہائی وے کا 17.9 میٹر (58.7 فٹ) لمبا حصہ گرنے کے بعد اٹھارہ کاریں ڈھلوان سے نیچے گر گئیں۔ یہ واقعہ دوپہر 2 بجے کے قریب پیش آیا۔

سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ امدادی کارکنوں نے 30 افراد کو اسپتال منتقل کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.