: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) معاشی مجرموں اور بھگوڑے افراد سے 1.8 ارب امریکی ڈالر سے زائد مالیت کے اثاثے برآمد کر لیے گئے ہیں نیز وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اقتصادی مجرموں
کا قانون لانے کے بعد گزشتہ تقریبا چار سالوں میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) کے تحت 2014 سے اب تک مجرموں کے سے 12 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کے اثاثے ضبط کرنے میں مدد ملی ہے۔