کلکتہ22جنوری (یواین آئی)ترنمول کانگریس نے پارٹی کے ممبر اسمبلی ویشالی ڈالمیا کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام پارٹی سے برطرف کردیا
ہے۔
راجیو بنرجی کے وزارت سے استعفیٰ کے بعد ویشالی ڈالمیا نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں کام کرنے نہیں دیا گیا ہے ۔
ویشالی ڈالمیاکے اس بیان کے بعد ہی پارٹی نے کارروائی کی ہے ۔