the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو:15مارچ(یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی پنچایت انتخاب کو پوری مضبوطی کے ساتھ 2022 میں اسمبلی انتخابات بھی اکیلے لڑے گی اور کسی بھی پارٹی کے لئے ایک بھی سیٹ نہیں چھوڑے گی محترمہ مایاوتی نے پیر کوپارٹی کے فاونڈر کانشی رام جینتی کی 87ویں پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد یہاں میڈیا نمائندوں سے کہا کہ اگلے سال اسمبلی انتخاب اکیلے ہی لڑے گی اور ہم پنچایت انتخاب بھی پوری مضبوطی کے ساتھ لڑیں گے اور کسی پارٹی کے



ساتھ اتحاد نہیں کریں گے۔ انہوں نے مرکزی حکومت کو کسان مخالف بتاتے ہوئے کہا کہ اسے تینوں زرعی قوانین واپس لے لینے چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں ہماری پارٹی پورے طور سے کسانوں کی اس مطالبے کے ساتھ کھڑی ہے۔
محترمہ مایاوتی نے کہا کہ دوسری پارٹیوں کی طرح ہ دکھاوٹ و بناوٹ اور پونجی پتیوں کے دم پر فضول خرچی وغیرہ سے کافی دور ہے۔ ہماری پارٹی بات۔ بات پر دھرنا مظاہرہ کر کے میڈیا میں غلط صحیح چھائے رہنے کی کوشش، زیادہ شور شرابہ و تمام وغیرہ کرنے والی پارٹی نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.