: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 11 نومبر ( یو این آئی ) بہار اسمبلی کی چار اسمبلی سیٹوں تراری، رام گڑھ، بیلا گنج اور امام گنج (محفوظ) سیٹ پر 13 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) اور مہا گٹھ بندھن
دونوں کے امیدوار اس انتخاب کو 2025 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کا سیمی فائنل سمجھ کر ایک دوسرے کو چیلنج کرتے نظر آئیں گے بہار کے چار اسمبلی حلقوں تراری، رام گڑھ، بیلا گنج اور امام گنج (محفوظ) میں 13 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔