the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گلوبل وارمنگ کا مذاق اڑاتے ہوئے کیے گئے ٹیوٹ کو لیکر آسام کی ایک لڑکی نے انہیں اڑے ہاتھوں لیا‘ واشنگٹن میں 21 نومبر کو درجہ حرارت کے صفر سے دو ڈگری نیچے جانے کو لیکر ٹرمپ نے ٹیوٹ کیا‘ ٹھنڈ ریکارڈ توڑ دے گی‘ گلوبل وارمنگ کےساتھ جو کچھ بھی ہوا ہے؟ اسکے جواب میں آسام کی 18 سال کی Astha Sarmah آستھا نے تبصرہ کیا‘ میں آپ سے 54 سال چھوٹی ہوں‘ میں نے اوسط پوائنٹس کے ساتھ ابھی ابھی 10 ویں پاس کی ہے۔ میں آپ کو بتاسکتی ہوں کہ موسم ‘ کلائمیٹ نہیں ہے۔ اگر آپ کو اسے سمجھنے میں مدد چاہیے تو میں آپ کو اپنی



انسائیکلوپیڈیا دے سکتی ہوں، جو میرے دوسری کلاس کے دوران تھی۔ اس میں سب کچھ ہے.


I am 54 years younger than you. I just finished high school with average marks. But even I can tell you that WEATHER IS NOT CLIMATE. If you want help understanding that, I can lend you my encyclopedia from when I was in 2nd grade. It has pictures and everything.

— Astha Sarmah (@thebuttcracker7) November 22, 2018
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.