: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ آسام شہریت معاملے کی حتمی سماعت کر رہی ہے ، آج سماعت کا دوسرا دن تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ، جسٹس سوریہ کانت، جسٹس ایم ایم سند ریش، جسٹس جے بی پار دی والا اور جسٹس منوج مشراء پر مشتمل آئینی بینچ تمام عرضداشتوں پر یکجا سماعت کر رہی ہے۔ کی آئینی حیثیت پر سماعت کر رہی ہے۔ دفعہ A جمعیتہ علمائے ہند کی جانب سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق آئینی بینچ سٹیزن شپ ایکٹ کی دفعہ 6 کو غیر قانونی قرار دینے A کے تحت مختلف تاریخوں پر ہندوستان میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، دفعہ 6 6A کے
لئے مختلف تنظیموں نے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی ہے جس پر سپریم کورٹ کی آئینی بینچ سماعت کر رہی ہے۔ آج سینئر ایڈوکیٹ شیام دیوان نے اپنی بقیہ بحث کا آغاز کیا اور عدالت کو بتایا کہ اگر غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی گئی تو آنے والی نسلیں بھی اپنا قانونی حق طلب کریں گی جس کی وجہ سے ہندوستان کی سماجی، سیاسی، معاشی حالت پر اثر پڑے گا۔ ایڈوکیٹ شیام دیوان نے دوران بحث مزید کہا کہ عدالت کو یہ طے کرنا ہو گا کہ کٹ آف ڈیٹ کیا ہو گی اور یہ ڈیٹ طے کرنے سے قبل اور یجنل آسامیوں کے حقوق اور ان کے خدشات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے ہندوستان کی سالمیت کو خطرہ ہے۔