the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گوہاٹی، 11 مارچ (یو این آئی) آسام کی کابینہ نے وادی براک میں کرن شیخ ڈیولپمنٹ کونسل کے قیام کو منظوری دے دی ہے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے اتوار کو دیسپور کے لوک سیوا بھون میں میٹنگ کی صدارت کی کابینہ نے آسام میں تعلیمی اداروں میں



منی پوری ماییک اسکرپٹ کو متعارف کرانے کی بھی منظوری دی میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، کابینی وزیر جینتا مالا برووا نے کہا کہ اس سے دلچسپی رکھنے والے طلباء کو منی پوری ادب پڑھنے اور میتی/ماییک اسکرپٹ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.