نئی دہلی/22جون(ایجنسی) ملک میں تمام قانون بننے کے بعد بھی ٹرانسجینڈر یا سیسک تبدیل کرانے والوں کی مشکلیں کم نہیں ہوئی ہے، ایسا ہی ایک کیس کولکتہ کی ہرنمے ڈے سے suchitra-dey بنی خاتون ٹیچر کا، وہ پیچھلے سال تب سرخیوں میں آئی تھی جب وہ جنس تبدیل کرا کر suchitra-dey بنی تھی، لمبی سرجری کے بعد انہوں نے سوچا تھا کہ انکی مشکلیں کم ہوجائیں گی، لیکن ایسا نہیں ہوا، جب وہ اسکول میں ٹیچر کے جاب کے لیے انٹرویو دینے پہنچی تو انہیں کئی جگہ ایسے ایسے سوال
پوچھے گئے کہ وہ حیران رہ گئی.
سوچترا ڈے کے پاس 10 سال تک پڑھانے کا تجربہ ہے، وہ انگریزی اور جیوگرافی میں ڈبل ماسٹرس ہے، لیکن بڑی بات یہ ہے کہ جب وہ اسکول میں انٹریو دینے جاتی ہے تو ان سے پڑھائی کے بارے میں سوال نہیں پوچھے جاتے ، سوال پوچھے جاتے ہیں
کہ جنسیت Sexuality اور بریسٹ کے بارے میں---
سوچترا نے اپنے تجربات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ایک اسکول مرد پرنسپل نے تو پوچھا کہ کیا میں سیکس کے بعد بچے پیدا کرسکتی ہوں.